عالم اسلام کے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے دی گئی

عالم اسلام کے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے دی گئی

کراچی میں ہونے والی تقریب میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی موجود تھے اور انہوں نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی دینی و ملی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا

جامعہ کراچی نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے کی منظوری گزشتہ روز ہی دی تھی

سندھ کی جامعات کے چانسلر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اعزازی ڈگری کے لیے ذاکر نائیک کا نام تجویز کیا تھا

ڈاکٹر ذاکر ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں اور دس اکتوبر تک کراچی میں قیام کریں گے

اپنا تبصرہ لکھیں