سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے وفاقی حکومت کے قرضے 70 ہزار 362 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

قرضوں کے سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے-

اگست 2024 تک وفاقی حکومت کےقرضے 70 ہزار 362 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے-

جنگ کے مطابق جولائی اور اگست دوران قرضوں میں ایک ہزار 448 ارب روپےکا اضافہ ہوا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےاگست2024 تک وفاقی حکومت کےقرضوں کا ڈیٹا جاری کردیا

گذشتہ ایک سال کے دوران وفاقی حکومت کے قرضوں میں چھ ہزار تین سو بانوے ارب روپےکااضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں