یوٹیوب نے شارٹس کا دورانیہ 1 منٹ سے بڑھا کر 3 منٹ یوٹیوب نے شارٹس کا دورانیہ 1 منٹ سے بڑھا کر 3 منٹ کردیا

یوٹیوب صارفین اور کانٹینٹ کری ایٹرز کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے ۔۔ یوٹیوب نے اپنے شارٹس کا دورانیہ 1 منٹ سے بڑھا کر 3 منٹ کردیا ہے۔

15 اکتوبر سے تخلیق کار یوٹیوب شارٹس پر تین منٹ کی ویڈیوز اپلوڈ کرسکیں گے ۔

ماضی میں ٹک ٹاک پر بھی ایک منٹ کی ویڈیوز اپلوڈ کرنے کا آپشن تھا جسے بعد میں بڑھا دیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں