وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی گرفتار کی خبر درست نہیں حراست میں نہیں لیا گیا ، سرکاری ذرائع

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی گرفتار کی خبر درست نہیں ہے

میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور کو حراست میں نہیں لیا گیا

ان کی گرفتاری کی خبر غلط ہے

اس سے پہلے پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف نے بتایا تھا کہ کے پی ہاؤس اسلام آباد کو سیل کردیا گیا ہے اور علی امین گنڈا پور سے رابطہ نہیں ہورہا

اپنا تبصرہ لکھیں