لوگ سمجھتے ہیں پیسہ کمائیں گے تو عیش و آرام ملے گا ، یہ غلط فہمی ہے ، حلال طریقے سے تھوڑا کمانا حرام سے بہتر ہے ڈاکٹر ذاکر نائیک

پاکستان کے دورے پر آئے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگ سمجھتے ہیں پیسہ کمائیں گے تو عیش و آرام ملے گا ، یہ غلط فہمی ہے ، حلال طریقے سے تھوڑا کمانا حرام سے بہتر ہے۔

انہوں نے کہا کہ حلال ذرائع سے کمائیں اور دین کی تعلیم حاصل کریں تاکہ قرآن کو درست طریقے سے سمجھیں

انہوں نے پاکستانی نوجوانوں کو دعا دیتے ہوئے کہا کہ اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ آپ کو دنیا اور آخرت میں بہترین زندگی دے اور آخرت میں جنت نصیب فرمائے

اپنا تبصرہ لکھیں