بھارت کے ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے پیرس اولمپکس فائنل سے متعلق حیران کن انکشاف کیا ہے۔
انہوں نے پیرس اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتا تھا ، پاکستان کے ارشد ندیم نے طلائی تمغہ جیتا تھا
نیرج چوپڑا نے انکشاف کیا کہ وہ جیولن تھرو کے فائنل کے دن ہوش کے بجائے جوش میں تھے۔
انہوں نے کہا کہ انہوں نے فاؤل سے بچنے کے لیے کوشش کی لیکن ناکام رہا۔ اس کے بعد ندیم نے اچھی تھرو کی
ایتھلیٹ نے مزید کہا کہ انہیں بہت زیادہ غصہ تھا کہ مجھے کرنا ہے لیکن کہیں نہ کہیں ٹیکنیکل چیزیں ان سے رہ گئیں۔