ڈاکٹر ذاکر نائیک کا 2 اکتوبر کو جامعہ بنوریہ العالمیہ میں استقبال ہوگا ، خطاب بھی کریں گے

معروف مبلغ اسلام ڈاکٹر ذاکر نائیک آئندہ ماہ پاکستان پہنچ رہے ہیں

وہ یکم اکتوبر سے 22 اکتوبر تک پاکستان میں قیام کریں گے

دو اکتوبر کو ذاکر نائیک کا استقبال جامعہ بنوریہ العالمیہ میں کیا جائے گا جہاں وہ خطاب بھی کریں گے ۔

بنوریہ میڈیا کے مطابق پروگرام میں شرکت کے لیے رجسٹریشن فارم بھرنا ہوگا

ڈاکٹر ذاکر نائیک پانچ اور چھ اکتوبر کو باغ جناح میں بھی خطاب کریں گے

وہ لاہور اور اسلام آباد بھی جائیں گے جہاں ان کے پروگرام شیڈول ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں