بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ رؤف حسن کو غلط فہمی ہوئی ، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کاکوئی فائدہ نہیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ رؤف حسن کو غلط فہمی ہوئی ، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کاکوئی فائدہ نہیں

تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے ایک انٹرویو میں اسٹبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش کا اظہار کیا تھا

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں عمران خان نے صحافی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ 8 ستمبر جلسے کے بعد واضح کرچکا ہوں کہ ہم کسی سے مذاکرات نہیں کریں گے۔

انہوں نے صحافیوں سے مختصر گفتگو کی

پی ٹی آئی نے ایک بار پھر مینار پاکستان لاہور پر جلسے کا اعلان کر رکھا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں