آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پروگرام کی منظوری دے دی گئی ہے

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پروگرام کی منظوری دے دی گئی ہے

پاکستان کو پہلی قسط 30ستمبر تک ملنے کا امکان ہے

پاکستان کو ملک میں جاری معاشی بحران کی وجہ سے ایک بار پھر آئی ایم ایف پروگرام کا حصہ بننا پڑا رہا ہے

رپورٹس کے مطابق اگلے 4 سالوں میں پاکستان کو 100 ارب ڈالرز کی ادائیگیاں کرنا ہیں

یہ پروگرام 37 ماہ پر مشتمل ہوگا

پہلی قسط ایک ارب ڈالر یا کچھ زائد کی ہوگی

اپنا تبصرہ لکھیں