ذہنی صحت کے مسائل، امریکی ریاست کیلیفورنیا کے اسکولوں میں اسمارٹ فونز پر پابندی

کیلیفورنیا کے اسکولز میں اسمارٹ فونز کے محدود استعمال یا اس پر مکمل پابندی عائد کرنے کا قانون منظور کر لیا گیا ہے

فیصلہ اس لیے کیا گیا ہے کہ موبائل فون کے زیادہ استعمال سے ذہنی صحت متاثر ہونے کے علاوہ سیکھنے کی صلاحیت پر بھی فرق پڑتا ہے

ماہرین کے مطابق  سوشل میڈیا پر دن میں تین گھنٹے سے زیادہ وقت گزارنے سے ڈپریشن کی علامات کے دگنے خطرے کا سامنا کرنا پڑتا ہے

امریکہ کی تیرہ دیگر ریاستوں میں یہ اقدام پہلے ہی لیا جا چکا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں