حکومت کا 5 آئی پی پیز بند کرنیکا فیصلہ، 100 سے بات چیت جاری، منافع میں کمی پر رویہ لچکدار

حکومت نے پانچ آئی پی پیز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ 100 کے قریب آئی پی پیز سے بات چیت جاری ہے۔

جیو نیوز کے مطابق تمام آئی پی پیز سے بات چیت ابھی مکمل نہیں ہوئی، منافع میں کمی سے متعلق آئی پی پیز کا رویہ لچکدار ہے۔

آئی پی پیز کے منافع میں کتنی کمی ہوگی اس سے متعلق ورکنگ جاری ہے

اپنا تبصرہ لکھیں