اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر ، پہلی بار 82 ہزار کی حد عبور کرلی

اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر ، پہلی بار 82 ہزار کی حد عبور کرلی

پاکستان اسٹاک ایکسچنج تاریخ کا کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ ٹریڈنگ کے دوران پہلی مرتبہ 100 انڈیکس نے 82 ہزار کی حد عبور کی

صبح دس بج کر 49 منٹ پر ہنڈریڈ انڈیکس 82229 پوائنٹس پر پہنچ گیا

مارکیٹ میں تیزی کی بڑی وجہ آئی ایم پروگرام کی ممکنہ منظوری کو قرار دیا جارہا ہے ، اسی طرح شرح سود میں کمی کا بھی مارکیٹ پر مثبت اثر پڑا ہے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں