سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی سندھ اسمبلی کے خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہوئے
انہوں نے کمیٹی ممران سے کہا کہ ہمارا لائسنس منسوخ کردیں اور حکومت خود بجلی سپلائی کرے
ان کا کہنا تھا کہ لوڈ شیڈنگ ہم کرتے ہیں لیکن ریٹ طے نہیں کرتے
ہم سرینڈر کرتے ہیں ۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمیٹی کے ارکان مونس علوی کے سامنے خاموش رہے
کراچی میں مہنگی بجلی اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف کے الیکٹرک کو عوامی غم و غصے کا سامنا ہے