پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں اگست میں اضافہ دیکھا گیا
اگست میں آئی ٹی ایکسپورٹ 27 فیصد اضافے کے ساتھ 298 ملین ڈالرز رہیں
پاکستان کا کرنٹ اکانٹ بھی 75 ملین ڈالرز کے ساتھ سرپلس رہا
کرنٹ اکاؤنٹ کے سرپلس رہنے کی بڑی وجہ ترسیلات زر میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں اضافہ ہے
اگست میں ترسیلات زر 40 فیصد اضافے کے ساتھ 2.94 ارب ڈالرز رہیں
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے بھی پاکستان کا امپورٹ بل کم ہوا