جولائی ، اگست میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 55.5 فیصد کا اضافہ

پاکستان کی معیشت سے جڑی اچھی خبر یہ ہے کہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 55 فیصد اضافہ ہوا ، یہ اضافہ مالی سال کے پہلے دو ماہ میں دیکھا گیا

سرمایہ میں گزشتہ مالی سال کی نسبت اضافہ خوش آئند ہے مگر حجم زیادہ بڑا نہیں ہے ۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے 225 ملین ڈالر کے مقابلے میں 350 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی

حکومت ملک میں سرمایہ کاری لانے کے لیے کوشاں ہے مگر سیاسی بحران کی وجہ سے سرمایہ کار زیادہ دلچسپی نہیں لے رہے

اپنا تبصرہ لکھیں