کراچی میں بارشوں کا سیزن ختم ہوگیا مگر شہر کی سڑکوں کی حالت بدستور ابتر ہے
شہریوں کو ان سڑکوں پر سفر کرنے میں سخت اذیت کا سامنا ہے
شہری کراچی میں بننے والی سڑکوں کے معیار پر بھی سوالات اٹھارہے ہیں
ڈان اخبار نے خبر دی ہے کہ کلک نے اب تک میئر کراچی کی جانب سے 14 سڑکوں پر اٹھائے گئے تحفظات کا جواب نہیں دیا ہے
انہوں نے اپنے خط میں کلک کے تحت بننے والی سڑکوں کے معیار پر سوالات اٹھائے تھے
کے ایم سی نے کراچی کی سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے لیے دو ارب روپے کا بجٹ رکھا ہے
کوالٹی کنٹرول پر نظر رکھنے کے لیے نیسپاک کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں
نیسپاک پورے آپریشن میں معیار کو یقینی بنائے گا