بنگلہ دیش میں پہلی بار بانی پاکستان محمد علی جناح کی برسی منائی گئی
تقریب کا انعقاد نواب سلیم اللہ اکیڈمی کی جانب سے کیا گیا
نیشنل پریس کلب میں ہونے والی تقریب میں پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر نے بھی شرکت کی
مقررین کا کہنا تھا کہ قائد اعظم نہ ہوتے تو پاکستان بنتا اور نہ ہی بنگلادیش وجود میں آتا
بنگلادیش کو پاکستان اور چین کے ساتھ قریبی تعلقات کو فروغ دینا چاہیے۔
تقریب میں بانی پاکستان پر لکھی گئی ایک نظم بھی پڑھی گئی