پاکستان تحریک انصاف نے جمعے کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا تھا مگر اب یہ احتجاج ملتوی کردیا گیا
پی ٹی آئی نے ارکان قومی اسمبلی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کی کال دی تھی
سلمان اکرم راجا نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے احتجاج مؤخر کرنے کا اعلان کیا
انہوں نے زور دیا کہ پی ٹی آئی کا لاہور کا جلسہ ہرصورت ہوگا۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بچھڑ نے کہا کہ این اوسی ہو نہ یا ہو لاہور کا جلسہ ہوگا