اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان کردیا
ملک کے مرکزی بینک نے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا ہے
شرح سود میں 200 بیسز پوائنٹس کی گئی ہے
پالیسی ریٹ 19.5 فیصد سے کم کرکے 17.5 فیصد کردیا گیا
اس بات کا فیصلہ مہنگائی کی شرح میں دو ماہ میں تیزی سے کمی آنے کے بعد کیا گیا
زرمبادلہ کے ذخائر 9.5 ارب ڈالرز پر ہیں
یاد رہے کہ کاروباری برادری نے شرح سود میں تین سے پانچ فیصد کمی کا مطالبہ کیا تھا