کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی گئی۔
یہ پابندی 13 سے 17 ستمبر تک کے لیے لگائی گئی ہے
محکمۂ داخلہ سندھ نے آئی جی سندھ کی درخواست پر پابندی لگائی
نوٹیفکیشن کا اطلاق کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ اور سکھر میں ہوگا
ادھر، گورنر سندھ نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ کو 11 ربیع الاول کو بھی عام تعطیل کے لیے خط لکھ دیا ہے