پاکستان مٰیں اٹھارہویں ترمیم کے بعد تعلیم صوبائی معاملہ ہے ، صوبوں کے پاس اس وقت بے پناہ وسائل ہیں مگر ملک کے کروڑوں بچے اسکولز سے باہر ہیں
پاکستان میں اس وقت 2 کروڑ 62 لاکھ بچے اسکولز سے باہر ہیں
یہ انکشاف وزارت تعلیم کی جانب سے قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی تحریر ی رپورٹ میں کیا گیا
صرف 5 سے 9 سال تک عمر کے ایک کروڑ 7 لاکھ 74 ہزار 890 بچے درس گاہوں سے باہر ہیں
یاد رہے کہ صرف صوبہ سندھ کا تعلیم کا بجٹ 300 ارب روپے سالانہ سے زائد ہے