کراچی کے چڑیا گھر میں نئے مہمانوں کا اضافہ ہوا ہے

کراچی کے چڑیا گھر میں نئے مہمانوں کا اضافہ ہوا ہے

افریقی شیرنی کے ہاں تین بچوں کی پیدائش ہوئی ہے

کے ایم سی نے اپنے فیس بک پیج پر شیرنی اور بچوں کی تصاویر بھی شیئر کردیں

بچوں کی عمر دو ماہ ہونے پر انہیں عوام کو بھی دکھایا جائے گا

گزشتہ دنوں چڑیا گھر میں 30 سالہ بنگالی شیرنی کا انتقال ہو گیا تھا

اپنا تبصرہ لکھیں