پارلیمنٹ کے باہر سے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا گیا۔
شیرافضل مروت کو پولیس سے تصادم کے مقدمے میں گرفتارکیا۔
میڈیا میں آنے والی رپورٹس کے مطابق نئے قانون کے مطابق پی ٹی آئی کے جلسے میں موجود پنجاب کی قیادت کےخلاف بھی کارروائی کا امکان ہے
اس سلسلے میں اسلام آباد پولیس نے پنجاب پولیس کو مطلع کردیا ہے