سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کی بھارت میں موجود خاندانی جائیداد کو نیلام کردیا گیا
بھارتی سرکار نے اسے 2010 سے دشمن کی ملکیت قرار دے رکھا تھا۔ اتر پردیش میں یہ پرویز مشرف کے آباو اجداد کی آخری زمین تھی
زمین کا رقبہ 8 ایکڑ سے زائد تھا اور اسے ساڑھے چار کروڑ پاکستانی روپے میں فروخت کیا گیا
پرویز مشرف کی پیدائش دہلی میں ہوئی تھی مگر ان کے دادا یوپی کے کوتانہ گاؤں میں رہتے تھے