پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات پاکستان میں بھی صارفین کو منتقل کیے جاسکتے ہیں

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں پانچ فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے

اگر حکومت نے لیوی میں اضافہ نہ کیا تو پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں دس روپے فی لیٹر تک کمی ہوسکتی ہے

یہ قیمتوں میں مسلسل چوتھی کمی ہوگی

اپنا تبصرہ لکھیں