روزنامہ جنگ کے مطابق وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ کے لیے روزانہ 45 سے 50 ہزار درخواستیں موصول ہوتی ہیں
مگر ان کے پاس 20 سے 22 ہزار پاسپورٹ تیار کرنے کی سہولت ہے
نارمل پاسپورٹ اجرا میں کچھ تاخیر ہوتی ہے
نئے پرنٹرز نصب ہوتے ہی بیک لاگ ختم ہو جائے گا ۔