کوالٹی مینجمنٹ انجینئرز کا کام ہے، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وہ پیشے کے اعتبار سے انجینئر نہیں ، انہیں نہیں پتا کہ سڑک کیسے بنتی ہے

ان کا کام انتظامی فیصلہ کرنا ہے اور وہ فنڈنگ فراہم کرسکتے ہیں

کوالٹی مینجمنٹ انجینئرز کا کام ہے مگر تنقید سیاسی قیادت پر ہوتی ہے

جو بندہ بدیانتی کرے گا وہ ہمارے ساتھ نہیں چل سکتا

جہاں کوالٹی پر کمپرومائز کیا گیا وہاں کارروائی کریں گے

اپنا تبصرہ لکھیں