سندھ حکومت کا 138 ڈبل کیبین گاڑیاں خریدنے کا معاملہ
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کا رد عمل سامنے آگیا
انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ ملاحظہ فرمائیں سندھ حکومت بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے لیے تیار نہیں
کراچی اجڑ چکا بحالی کا کوئی پلان نہیں
مگر نوکر شاہی کو شاہی سواریوں سے نوازنے کی تیاری ہے
گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ سندھ حکومت نے اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے 138 ڈبل کیبن خریدنے کا فیصلہ کیا