پاکستان فوج ایک قومی فوج ہے اس کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے فوج اور اسکے اداروں نے 360 ارب کا ٹیکس دیا کسی سیاسی جماعت کے مخالف یا طرفدار نہیں ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ پاک فوج نہ کسی سیاسی جماعت کی مخالف ہے نہ طرفدار

پاکستان فوج ایک قومی فوج ہے

اس کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے

انہوں نے کہا کہ فوج اور اسکے اداروں نے 360 ارب کا ٹیکس دیا

پاک فوج کا احتساب کا نظام جامع ہے خود احتسابی کا نظام تیزی سے حرکت میں آتا ہے

پاکستان میں کوئی نو گو ایریا نہیں ہے

اپنا تبصرہ لکھیں