کارساز حادثہ کیس کی مرکزی ملزمہ نتاشا کے وکیل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ
نتاشا کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے ، حادثے کے دن بھی طبیعت ٹھیک نہیں تھی،
وہ پہلی بار اگست 2005 میں نجی ہسپتال کے ذہنی امراض کے وارڈ میں علاج کے لیے داخل ہوئی تھیں
انہوں نے بتایا کہ نتاشا کسی کمپنی کی مالک نہیں ہے ان کی نند کا نام بھی نتاشا ہے
عامر منصوب کا کہنا تھا کہ یہ گاڑی دانش اقبال نہیں بلکہ کمپنی کی ملکیت ہے۔