بارش کے دوران سڑک ٹھیک نہیں کرسکتے پھر خراب ہوجائے گی، وزیر بلدیات

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ بارش کے دوران سڑک ٹھیک نہیں کرسکتے

انہوں نے کہا کہ بارش کے دوران سڑک ٹھیک کی تو پھر خراب ہوجائے گی

بارشوں کے بعد کراچی اور سندھ میں پیچ ورک کا کام شروع کیا جائے گا

حالیہ بارشوں کے بعد کراچی کی سڑکیں تباہ ہوگئی ہیں اور شہریوں کو سخت اذیت کا سامنا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں