ٹریفک پولیس نے کراچی والوں سے خلاف ورزیوں پر فائن کی مد میں 1.2 ارب روپے وصول کیے

ڈان اخبار نے آفیشل ڈیٹا کے حوالے سے بتایا کہ یکم جولائی 2023 سے 30 جون 2024 تک کراچی میں بیس لاکھ سے زائد ٹکٹس جاری کیے گئے

شہریوں سے 1.2 ارب روپے سے زائد فائن کی مد میں وصول کیے گئے جو روزانہ پینتس لاکھ روپے بنتے ہیں

سی پی ایل سی کے سابق سربراہ جمیل یوسف کا کہنا تھا کہ یہ رقم شہر کے ٹریفک کی بہتری کے لیے استعمال ہونی چاہیے

اپنا تبصرہ لکھیں