سمندری طوفان کراچی سے دور ہونے لگا، سمندر میں ہی کمزور ہوکر ختم ہونے کا امکان

سمندری طوفان اسنیٰ کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی سے دور جانا شروع ہوگیا۔

بلوچستان کی ساحلی پٹی کی طرف بڑھتے ہوئے طوفان کا رخ عمان کی جانب ہوگا

طوفان کا کسی ساحل سے ٹکرانے کاامکان نہیں اور سمندر میں ہی کمزور ہوکر ختم ہونے کا امکان ہے

اپنا تبصرہ لکھیں