ممبر شپ مہم کا آغاز یکم ستمبر سے ہوگا

جماعت اسلامی کی ممبر شپ مہم میں شہریوں نے باقاعدہ آغاز سے قبل ہی گہری دلچسپی ظاہر کردی

مہم کا باقاعدہ آغاز یکم ستمبر سے ہورہا ہے مگر آن لائن پورٹل پر شہریوں نے ابھی سے خود کو رجسٹر کرانا شروع کردیا ہے

شہریhttps://join.jamaat.org/ پر جا کر رجسٹریشن فارم بھر رہے ہیں

رجسٹریشن کے بعد موصول ہونے والے کارڈ کو ممبرز سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کررہے ہیں

جماعت اسلامی کو حالیہ دنوں کامیاب دھرنے اور ملک گیر ہڑتال کے بعد عوامی ایشوز پر بات کرنے کی وجہ سے شہریوں میں بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی ہے

اپنا تبصرہ لکھیں