ملزمہ کے یورین کے نمونوں میں ممنوعہ شے پائی گئی میڈیکل رپورٹ 2 سے 3 دن کیلیے سیل

کارساز کار حادثے کی ملزمہ کے پیشاب کے نمونوں میں ممنوعہ شے پائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

جیو نیوز نے بتایا کہ ملزمہ نتاشا کے میڈیکل کی رپورٹ پولیس کو مل گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق میڈیکل رپورٹ 2 سے 3 دن کیلیے سیل کر دی گئی۔

کارساز روڈ پر ملزمہ نتاشا کی گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی جاں بحق ہوگئے تھے

اپنا تبصرہ لکھیں