امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے مہنگی بجلی اور بھاری ٹیکسز کے خلاف کل ہڑتال کی کال دے دی

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے مہنگی بجلی اور بھاری ٹیکسز کے خلاف کل ہڑتال کی کال دے دی

انہوں نے کہا کہ کراچی سے خیبر تک تاریخی شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی

ہم تاجروں سے مشاورت کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان بھی کریں گے

حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ مہنگی بجلی اور بھاری ٹیکسز کی وجہ سے کاروبار کرنا مشکل ہوگیا ہے

فیکٹریاں بند ہورہی ہیں اور لوگ بیروزگار ہورہے ہیں

حکومت نے خود ہی معیشت کا پہیہ جام کر رکھا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ایک صوبے میں دو ماہ کے عارضی ریلیف سے مسئلہ حل نہیں ہوگا

پورے ملک کو مستقل ریلیف دینا ہوگا ، آئی پی پیز کو لگام دینا ہوگی

اپنا تبصرہ لکھیں