انٹرنیٹ کی بندش 2023 میں پاکستان
کو 65 ارب کا نقصان
انٹر نیٹ کی بندش سے پاکستان کو 2023 میں 65 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔
جیو نیوز کے مطابق بندش سے 8کروڑ 30لاکھ پاکستانی متاثر ہوئے
مجموعی دورانیہ 259گھنٹے رہا
دلچسپ امر یہ ہے کہ گزشتہ مالی سال نقصان کی مد میں پاکستان ساتویں پوزیشن پر ہے۔ اٹیٹسٹا ایک جرمن آن لائن ادارہ ہے جو اعدادو شمار اکٹھا کرنے میں مہارت رکھتا ہے۔
مالی نقصان کی مد میں روس سر فہرست ہے جہاں 1350گھنٹے انٹر نیٹ سروس بند رہی اور نقصان کا تخمینہ 4 ارب ڈالرز لگایا گیا ہے