جماعت اسلامی کا کراچی سمیت ملک بھر میں کل شٹر ہڑتال کا اعلان ، تاجر برادری نے حمایت کردی

ملک میں مہنگی بجلی اور بھاری ٹیکسوں کے خلاف جماعت اسلامی نے کل ہڑتال کی کال دے دی

جماعت اسلامی نے ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دی ہے

تاجر برادری نے بھی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ملک پر حکومت کرنے والی جماعتوں نے آئی پی پیز کی سرپرستی کی وقت آگیا ہے کہ آئی پی پیز کو لگام دی جائے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں