امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ حکمران طبقہ آئی پی پیز کا سرپرست ہے

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ حکمران طبقہ آئی پی پیز کا سرپرست ہے

بجلی کے بلوں میں شامل ناجائز ٹیکسز اور Capacity Charges نے فی یونٹ قیمت کو کئی گنا بڑھا دیا ہے

اس صورتحال میں نہ معیشت چل سکتی ہے نہ ایک خاندان کے گھر کا خرچ ۔۔

28 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال ملک کی معیشت کا پہیہ چلانے اور عوام و کاروبار پر ٹیکسوں کے ظالمانہ بوجھ کے خلاف ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں