وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ بجلی صارفین کو پری پیڈ میٹرز مہیا کرنے کی ضرورت ہے۔
اویس لغاری نے کہا کہ پنجاب کی صوبائی حکومت نے 200 سے 500 یونٹ صارفین کو ریلیف دیا ہے
انہوں نے امید ظاہر کی کہ سال بھر میں بجلی کی قیمتوں میں کمی نظر آئے گی۔
انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ بجلی صارفین کو پری پیڈ میٹرز مہیا کرنے کی ضرورت ہے۔