پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل تیسری بار کمی کا امکان 6 روپے فی لیٹر کمی متوقع

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے

یہ مسلسل تیسرا موقع ہوگا

کمی کی وجہ عالمی مارکیٹ میں گرتی قیمتوں کو قرار دیا جارہا ہے

یکم ستمبر سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کے ریٹ میں فی لیٹر 5 تا 6 روپے کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے،

اپنا تبصرہ لکھیں