باقی جماعتیں کہاں؟ کے الیکٹرک کی درخواست پر فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی، صرف جماعت اسلامی نے مخالفت کی،جماعت اسلامی کے علاوہ تمام جماعتیں نیپرا سماعت سے غائب !

صرف جماعت اسلامی نے مخالفت کی

کے الیکٹرک کی درخواست پر فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی

صرف جماعت اسلامی نیپرا کی سماعتوں میں شرکت کرکے کے الیکٹرک کی جانب سے اضافے کی درخواست کی مخالفت کرتی رہی

جماعت اسلامی کے علاوہ تمام جماعتیں نیپرا سماعت سے غائب رہیں

سوال یہ ہے کہ باقی جماعتیں نیپرا سماعت میں شرکت کیوں نہیں کرتیں

اپنا تبصرہ لکھیں