میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کا فیصلہ کیا ہے
جیو نیوز کے مطابق شہری نے کے الیکٹرک کے دفتر کے سامنے احتجاجاً کچرا ڈال دیا
شہری کا کہنا تھا کہ بجلی کے بلوں میں کے ایم سی کے چارجز کے طور پر 400 روپے وصول کیے جارہے ہیں۔
شہری نے احتجاجاً کچرے کی بالٹی کے الیکٹرک دفتر کے سامنے پھینک دی۔
شہری کا کہنا تھاکہ جو کچرے کا بل لے رہا ہے وہ کچرا بھی اٹھائے
شہری کی کچرا ڈالنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی