کراچی میں وسائل اور اختیارات کی کمی کا شکار ٹاؤن اور یوسی چیئرمینوں نے 24 اگست کو احتجاج کا اعلان کردیا
کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کراچی کی سڑکوں اور پلوں کی ٹوٹ پھوٹ پر سندھ حکومت اور میئر کراچی کو تنقید کا نشانہ بنایا
انہوں نے کہا کہ 24 اگست کو کے ایم سی بلڈنگ کے باہر ٹاؤن اور یوسی چیئرمین احتجاج کریں گے
کراچی کو اس وقت ٹوٹی سڑکوں ، کچرا اور پانی کی قلت جیسے مسائل کا سامنا ہے