اس بات کا اعلان امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کراچی میں نیوز کانفرنس کے دوران کیا
منعم ظفر خان کا کہنا تھا کہ ظالم کو بچانے کے لیے پورا طبقہ ایک ہوجاتا اور مظلوم تنہا رہ جاتا ہے
انہوں نے ماضی کے کیسز کی مثال بھی دی جب طاقتور خاندانوں سے تعلق رکھنے والے افراد ریلیف حاصل کرنے میں کامیاب رہے