جناح اسپتال کے شعبہ نفسیات کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مریضہ کو جب اسپتال لایا گیا تو حالت ٹھیک نہیں تھی
ڈاکٹر چنی لعل نے بتایا کہ ملزمہ کی دماغی حالت بالکل ٹھیک ہے ، اس نے اپنے آپ کو نقصان پہنچانے کی کوئی کوشش نہیں کی
ملزمہ کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ۔
ملزمہ کی ذہنی حالت سے متعلق اہلخانہ کوئی ریکارڈ پیش نہ کرسکے