حب ڈیم مکمل بھرنے میں 4فٹ پانی باقی رہ گیا

حب ڈیم مکمل بھرنے میں 4فٹ پانی باقی رہ گیا

کراچی کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ حب ڈیم مکمل بھرنے کے قریب ہے

پانی کا لیول لیول 335فٹ تک پہنچ گیا ڈیم مکمل بھرنے کے لئے 339فٹ پانی لیول درکار ہوتا ہے

بارشوں سے قبل ڈیم کا لیول 323 فٹ تھا

اپنا تبصرہ لکھیں