بجلی کے ٹیرف کے معاملے پر وفاقی حکومت اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے ہیں

بجلی کے ٹیرف کے معاملے پر وفاقی حکومت اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے ہیں

پنجاب حکومت کی جانب سے 500 یونٹس تک 14 روپے کے ریلیف نے سندھ حکومت کو امتحان میں ڈال دیا ہے

سندھ حکومت پر دباؤ بڑھ گیا ہے کہ وہ بھی عوام کو ریلیف دیں

وزیراعظم شہباز شریف کہتے ہیں پنجاب حکومت نے اچھا کام کیا باقی صوبے بھی کرسکتے ہیں

مگر سندھ حکومت کی جانب سے مسلم لیگ ن پر جوابی وار کیے جارہے ہیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علیشاہ نے کہا کہ مہنگی بجلی کے پلانٹ لگانے والے آج سولر پینل کی بات کررہے ہیں

انہوں نے نام لیے بغیر ن لیگ کی ماضی کی پاور پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا

اپنا تبصرہ لکھیں