کراچی والوں پر سندھ حکومت اور میئر کراچی نے مزید بوجھ ڈال دیا
روزنامہ جنگ کے مطابق واٹر بورڈ نے خاموشی سے سیوریج اور پانی کے نرخوں میں 23 فیصد اضافہ کردیا ہے
میئر صاحب کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سیوریج بلوں میں 14فی صد اور پانی کیلئے نرخوں میں 9فی صد اضافہ کیا گیا
جنگ کے مطابق عوامی ردعمل سے بچنے کے لئے واٹر بورڈ نرخوں ںمیں اضافے کو خفیہ رکھا گیا