وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے پنجاب حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت پر اگلے دو ماہ کے لیے 45 ارب کی سبسڈی دی
اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہ کہ وفاقی حکومت پہلے ہی 200 یونٹ تک پر ریلیف فراہم کررہی ہے
میرا خیال تھا کہ حافظ نعیم الرحمان ہمارے اقادم کو سراہیں گے
باقی صوبے بھی بجلی کی قیمت پر ریلیف دے سکتے ہیں
پنجاب حکومت کے اقدام کو سراہنا چاہیے